لودھراں: نئے تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسام بن اقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Published: 07-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)لودھراں: نئے تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسام بن اقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ڈی پی او حسام بن اقبال نے یاد گار شہدا پر فاتح خوانی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

اشتہارات