Published: 10-02-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) جہلم پولیس کے 9 ہیڈ کانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انعم فریال نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے اور مبارکباد دی۔ اپنی ذمہ داری کو ایمانداری اورلگن سے سرانجام دیتے ہوئے۔اپنی بھر پور صلاحیتوں کو شہریوں کی خدمت کے لیے بروئے کار لائیں۔ یہ رینک آپ کے پاس اللہ کی امانت ہے اپنے اختیارات کو مخلوق کی آسانی اور انصاف کی فراہمی کے لیے استعمال کریں۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ