سی ٹی او گوجرانوالہ محمد عثمان طارق کا ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا سرپرائز وزٹ

Published: 10-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آپ کی خدمت ھمارا فرض ہے۔سی ٹی او گوجرانوالہ محمد عثمان طارق کا ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا سرپرائز وزٹ۔ڈرائیونگ لائسنس برانچ رات بارہ بجے تک اور اتوار کو کھولنے بارے دئیے گئے احکامات اور عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ۔سی ٹی او گوجرانوالہ نے برانچ ہذا میں آئے سائلین کے مسائل دریافت کئے اور فوراً حل کرنے کی ہدایت۔

اشتہارات