Published: 15-02-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)لالہ موسیٰ:نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے MNAحلقہ NA.70 محمد حسین وٹو نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے، انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر گجرات کے دفتر جاکر کاغذات نامزدگی داخل کرانے، اس موقع پر صدر نیشنل پارٹی ضلع گجرات محمد یاسین وٹو، پیر عمران فرید چشتی،سینئر صحافی جمیل احمد طاہر۔امیدوار چئیرمن ساجد بھٹی، امیدوار چیئرمین انجم جہانگیر بھٹی،چئیرمن احسان اسلام پورہ، محمد شفیق اعظم نگر، طالب حسین کوٹلہ قاسم خان، محمد عارف موسیٰ کمالہ، محمد اکرام برنالی، محمد ارسلان اتووال، مرزا رضا جاتریہ، شکیل احمد اتووال، مرزا عمران ڈنگہ، میاں واجد محلہ رحمت پورہ، عاصم جاوید چک سندھاریہ، ڈاکٹر امجد علی بھدر، چوہدری اشتیاق جٹ، فیصل ندیم وٹو، محمد عاشق کوٹلہ قاسم خاں،عمران وٹو، قمر عباس وٹو، یاسر وٹو، حسنین علی وٹو، محمد علی وٹو، طارق اتووال، معظم برنالی، محمد اسلم وٹو، وقاص وٹو، محمد شبیر وٹو، محمد ساجد وٹو، میاں شبیر اسلام پورہ، عمران عباس وٹو، محمد سجاد وٹو، محمد مختار وٹو، محمد احسان وٹو، محمد ارسلان وٹو، محمد عثمان وٹو، توصیف عرف شیفا، راجہ مقصود، ماجد علی عرف ماجا، لالہ احسان رحمت پورہ، اسامہ رحمت پورہ، جعفر رحمت پورہ، جمیل اشرف، راسب علی برنالی، محمد اسحاق سہونترہ موجودتھے۔