ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا کی ہدایت‘ عدالت‘ بینک کی سکیورٹی انتظامات چیک

Published: 16-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا کی ہدایت پر علی الصبح بنک و عدالت ہائے میں سیکیورٹی انتظامات کو چیک کیا گیا سیکیورٹی پر تعینات گارڈز و پولیس ملازمین کو ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دی گئی.سیالکوٹ پولیس شہریوں کی حفاظت کیلیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے

اشتہارات