ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ

Published: 16-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ،میٹنگ میں تھانوں کے محرران کی شرکت،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے کار کردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، زیر تفتیش مقدمات کے چالان بروقت مرتب کیے جائیں، تھانوں میں آنے والے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،سروس ڈیلیوری کی فراہمی اولین ترجیح ہے، غفلت اورکوتاہی کسی صورت برادشت نہیں کی جائے گی،شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے راولپنڈی پولیس 24/7مصروف عمل ہے۔

اشتہارات