سیالکوٹ پولیس کی جانب سے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم کی سرکوبی کیلئے ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

Published: 17-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سیالکوٹ پولیس کی جانب سے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم کی سرکوبی کیلئے ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، ناکہ بندی پوائنٹس پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کا عمل جاری ہے۔کاروائی کا مقصد جرائم کا انسداد اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے

اشتہارات