عدنان احمد ملک ڈی ایس پی صدر سرکل گجرات نے صدرسرکل کے تمام محرران وسیکورٹی سٹاف سے میٹنگ کی

Published: 17-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)عدنان احمد ملک ڈی ایس پی صدر سرکل گجرات نے صدرسرکل کے تمام محرران وسیکورٹی سٹاف سے میٹنگ کی جس میں محرران کو اپنے اپنے تھانہ کا ریکارڈاپڈیٹ رکھنے اوردرست مرتب کرنے کی ہدایات جاری کیں جبکہ سیکورٹی سٹاف کو بھی مختلف امور کے متعلق ہدایات جاری کیں۔

اشتہارات