سرگودھا ڈی پی او محمد فیصل کامران کا ٹریفک فیسیلیٹیشن سنٹر کا وزٹ‘ کارکردگی کا جائزہ

Published: 18-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا ڈی پی او محمد فیصل کامران کا ٹریفک فیسیلیٹیشن سنٹر کا وزٹ ڈی پی او نے ٹریفک فیسیلیٹیشن سنٹر کی کارکردگی کا جائزہ لیا ٹریفک فیسیلیٹیشن سنٹر آئے ہوئے شہری نے فیسیلیٹیشن سنٹر کی کارکردگی کو سراہا ٹریفک License سے متعلقہ امور میں شہریوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں شہریوں کیلئے مزید آسانیاں پیدا کریں شہریوں کوغیرضروری انتظار ہرگز نہ کروائیں ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی کو سرانجام دیں کرپشن یا غیر اخلاقی رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات کے مطابق ٹریفک فیسیلیٹیشن سنٹر کی ورکنگ کو یقینی بنائیں ڈی پی او محمد فیصل کامران۔

اشتہارات