Published: 19-02-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)صدر عوامی بھٹہ مزدور یونین پنجاب اور نیشنل پارٹی کے امیدوار MNAحلقہ NA.70محمد حسین وٹو کی حمائت کاسلسلہ جاری،نیشنل پارٹی ضلع گجرات کے صدر محمدیاسین وٹو کی موجودگی میں حمائت کااعلان کرنے والوں میں سینئر صحافی واینکر پرسن ملک جاوید اقبال شانی، قمر زمان بھٹی چئیرمن بھٹی اتحاد پاکستان، جاوید بھٹی چئیرمن بھٹی اتحاد لالہ موسیٰ،انجم جہانگیر بھٹی امیدوار چیئرمین یونین کونسل سہنہ۔ساجد بھٹی امیدوار چیئرمین بھگوال، رضیہ عباس امیدوار منگووال،مبشر بھٹی سوک کلاں،نحمد ارشد غوری درباری محلہ، سائیں سجاد صابر کوٹ، یاسر علی کالرہ خاصہ،محمد احسن کالرہ نیامیڈوار MNA حلقہ این اے 70 محمد حسین وٹو کی رہائشگاہ پر آکر ان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا اور ان کی کامیابی کیلئے تن،من اور دھن قربان کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔