اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال میڈم ڈاکٹر ثناء کا غرشین گاؤں کا دورہ

Published: 19-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال میڈم ڈاکٹر ثناء نے غرشین گاؤں کا دورہ کیا انہوں نے غرشین گاؤں میں مختلف بٹھہ جات کو چیک کیا دوران چیکنگ SOP کی خلاف ورزی کرنے پر بٹھہ مالکان کو بھاری جرمانہ عائد کیا اسسٹنٹ کمشنر نے تمام بٹھہ جات مالکان کو ہدایات جاری کیں، کہ تمام بٹھہ جات مالکان SOP پر مکمل عمل کریں خلاف ورزی کرنے کی صورت میں بٹھہ سیل کر کے مالک کے خلاف حسب ضابطہ سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

اشتہارات