صدر نیشنل پارٹی ایوب ملک‘صدر نیشنل پارٹی اسلام آباد جمیل احمد طاہر سمیت دیگر راہنماؤں کا وٹو ہاؤس محلہ رحمت پورہ کا دورہ

Published: 21-02-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)صدر نیشنل پارٹی ایوب ملک۔صدر نیشنل پارٹی اسلام آباد جمیل احمد طاہر سمیت دیگر راہنماؤں کا وٹو ہاؤس محلہ رحمت پورہ کا دورہ کیا، انہوں نے الیکشن میں ٹلینے پر امیدوار MNA حلقہ NA.70 محمدحسین وٹو کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پنجاب اور مرکز سے پارٹی قائدین اپنے ساتھی محمد حسین وٹو کی انتخابی مہم کا باقاعدہ حصہ بنیں گے، اس موقع پر اظہار خیال کرتے آمیدواڑ قومی اسمبلی حلقہ این اے 70محمد حسین وٹو نے پارٹی قائدین کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ پارٹی قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کیلئے نامزد کیا میری کوشش ہوگی کہ یہ سیٹ جیت کر قائدین کو گفٹ کروں اس موقع پر محمد یاسین وٹو ضلعی صدر نیشنل پارٹی، امیدوار چیئرمین انجم جہانگیر بھٹی سپنہ، امیدوار چیئرمین ساجد بھٹی، امیدوار چیئرمین اسلام پورہ احسان علی، اشرف انصاری، رشید بھٹی ملک نعیم گنجہ پھاٹک رحمت پورہ، محمد اشرف انصاری رحمت پورہ، احتشام ملک رحمت پورہ سمیت معززین علاقہ موجود تھے۔

اشتہارات