Published: 12-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا کا ڈی ایس پی سرکل سٹی، ڈی ایس پی ٹریفک اور انچارج سیکورٹی کے ہمراہ یوم حضرت علی کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ، روٹ پر سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کیں۔ یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ ڈی پی او