سرگودھا:تھانہ کوٹ مومن پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی،05 ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد

Published: 13-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ کوٹ مومن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،05 ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ کوٹ مومن پولیس نے اللہ دتہ سے چرس 505 گرام، بلال سے چرس 400 گرام، عمران سے چرس 220 گرام،برکھا سے شراب 30 لٹر اور نصر سے شراب 20 لٹر برآمد کر کیگرفتارملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
 

اشتہارات