پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کا معاملہ سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل،گورنر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری

Published: 13-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سپریم کورٹ الیکشن کمیشن فنڈز عدم فراہمی پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کا معاملہ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل،گورنر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کر دیاسیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھی نوٹس جاری الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے فنڈز فراہم نہیں کئے،فنڈز کی عدم فراہمی عدالتی احکامات کی حکم عدولی ہے،نوٹس عدالتی حکم عدولی کے نتائج قانون میں واضح اور سب کو معلوم ہیں،نوٹس چیف جسٹس نے تمام افسران کو 14 اپریل کو چیمبر میں طلب کر لیاالیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی توہین عدالت کی کارروائی سے زیادہ اہم ہے،نوٹس گورنر اسٹیٹ بینک کو دستیاب وسائل سے متعلق تمام تفصیلات بھی ہمراہ لانے کا حکم عدالت کی سیکرٹری خزانہ کو بھی تمام ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت بتایا جائے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کیوں نہیں کیا گیا،نوٹس عدالت کا سیکرٹری الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کے حوالے
 

اشتہارات