ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا نے عہدہ کا چارج چھوڑ دیا

Published: 14-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ سید ذیشان رضا نے عہدہ کا چارج چھوڑ دیا.ایس ایس پی سید ذیشان رضا 2 ماہ سیالکوٹ میں تعینات رہے اس عرصہ کے دوران جرائم پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ پولیس کے نظام میں بہتری شہریوں کو باعزت اور باسہولت طریقہ سے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات کئے.سیالکوٹ سے روانگی کے وقت پولیس کے افسران و جوانوں اور شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے اپنی بھر پور محبت کا اظہار کیا۔
 

اشتہارات