چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کی ٹریفک ڈویژن کے افسران و جوانوں کیساتھ اہم اجلاس

Published: 14-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کی ٹریفک ڈویژن کے افسران و جوانوں کیساتھ اہم اجلاس۔ رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہے۔مارکیٹس میں رش کے پیش نظر ڈیوٹی لگائی جارہی ہے۔تمام افسران ڈیوٹی پوائنٹ پر اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں۔شہریوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آئیں۔لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں۔ٹریفک قوانین کی عملداری کو یقینی بنائیں۔
 

اشتہارات