Published: 16-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کی جانب سے انسپکٹر رینک پر پروموٹ ہونے والے افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد۔آر پی او نے سی پی او گوجرانوالہ اور ڈی پی اوز کے ہمراہ ترقی پانے والے افسران کو انسپکٹر عہدے کے رینک لگائے۔