Published: 16-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پنجاب بھر کے قیدیوں کو ویڈیو کال کی سہولت دینے کا فیصلہ قیدی ہفتہ وار 1 دفعہ 15 منٹ عزیز و اقارب کو ویڈیو کال کرسکیں گیپنجاب کی تمام جیلوں میں بھی سسٹم شروع کردیا جائیگا، آئی جی جیل قیدی اپنے خونی رشتوں کے 5 وٹس ایپ نمبر جیل حکام کو فراہم کرینگے، قیدی بیرون ملک مقیم رشتہ داروں سے بھی ویڈیو کال کرسکیں گے،