Published: 16-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ سبز پیر پولیس نے ملزم وارث مسیح کے قبضہ سے 30 بوتل شراب برآمد کرکے گرفتار کر لیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔