تمام ایس ایچ اوز دن 3بجے سے 5بجے اپنے دفاتر میں شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے موجود رہتے ہیں‘ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب

Published: 16-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایت پر تمام ایس ایچ او صاحبان دن تین تاپانچ بجے اپنے دفاتر میں شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے موجود رہتے ہیں شہری براہ راست ملاقات کر سکتے ہیں تھانہ کی سطح پر پبلک سروس ڈلیوری کے نظام میں بہتری ترجیحات میں شامل ہے. ڈی پی او
 

اشتہارات