Published: 16-04-2023
گجرات (سلیمان علی بٹ سے) روزہ دار پھل کھانے سے محروم، پھلوں کے ریٹ بہت زیادہ، غریب کی قوت خرید سے باہر تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان میں مہنگائی کا طوفان تھم نا سکا جس کے باعث روزہ دار پھل کھانے سے بھی محروم ہو گئے ہیں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جس کے باعث غریب محنت کش پھلوں کو دیکھ تو سکتا ہے مگر اسے خرید نہیں سکتا پولیس رپورٹ کی ٹیم نے آج ان جگہوں کا ویزٹ کیا گلزارے مدینہ چوک‘جی ٹی اسے چوک‘فووارہ چوک اور دیگر وغیرہ بھی شامل ہیں ریڈیو اور دکانداروں نے پھل و فروت فروشوں کا ریٹ لسٹ ماننے سے انکار اور پھلوں کے من مانے ریٹ وصول عوام کی چیخیں نکل گئیں گجرات ضلعی انتظامیہ کے بیٹری و فروت فروشوں کی میل بادشاہی سرکاری پرائس کنٹرول اتھارٹی کی دانستہ پشم پوشی گلزارے مدینہ چوک‘جی ٹی اسے چوک‘فوارہ چوک ریٹ لسٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے پھلوں کے من مانے ریٹ وصول کیئے جانے گئے پہلے سے ہوشربا مہنگائی میں ہے غریب عوام کی چیخیں نکل گئیں نوٹس لیا جائے ضلعی انتظامیہ و پرائس کنٹرول اتھارٹی کی بارلی سے پھل فروت فروشوں نے اپنی بادشاہی قائم کرتے ہوئے نا جائز منافع خور مافیا کا روپ دھار لیا سرکاری ریٹ لسٹوں کو جوتے کی نوک پر رکھ کر پھلوں کے من مانے ریٹ مقرر کر کے پہلے سے ظالمانہ مہنگائی کی ہے غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے خوب لوٹنے کا سلسلہ جاری کر رکھا ہے مذکورہ مافیا کی جانب سے دوئم سے بھی پرلے در پے کے پھل کیونکہ اس وقت سیب 500 روپیہ فی کلو، کیلا سوئم 250, 300 روپیہ فی درجن، امرود 200 روپیہ فی کلو. سیب سفید 250 فی کلو، تربوز 80 روپیہ فی کلو اور 200 روپیہ والی ملتانی کجھور اب ماہ رمضان میں 400 روپیہ فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نرخ نامے پہ قیمتیں کم ہیں اور ریڈیو پر قیمتیں بہت زیادہ باعث دکاندار خود مہنگی چیزیں بیچ رہے ہیں ضلعی انتظامیہ کے سارے دعوے ریٹ کا گھروندا ثابت ہوئے میں کوئی بھی چیز سرکاری نرخ نامے پہ نہیں ملتی شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے استدعا کی ہے کہ خداراہ اس ماہ مقدس میں غریب کو کچھ تو کھانے دیجئے لہذا سرکاری قیمتوں پر اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے