سرگودھا: سادہ لوح خواتین سے دھوکہ دہی اور فراڈ سے بینظیر انکم سپورٹ کی رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار

Published: 18-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: سادہ لوح خواتین سے دھوکہ دہی اور فراڈ سے بینظیر انکم سپورٹ کی رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار‘ ملزم خواتین سے شناختی کارڈ لیکر اور انگوٹھے لگوا کر بے نظیر انکم سپورٹ کی امدادی رقم نہ آنے کا جھانسہ دیتا تھا  ملزم کے خلاف تھانہ بھیرہ میں پانچ مقدمات درج۔ شہریوں کو ایسے عناصر سے تحفظ فراہم کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے - ڈی پی او
 

اشتہارات