وزیر آباد:۔ ککہ کولو میں سرکاری زمین پر کاشت گندم کی فصل کو کاٹنے پر تصادم‘ ایک خاتون مبینہ طور پر ہلاک

Published: 18-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)وزیرآباد: ککہ کولو میں سرکاری زمین پر کاشت گندم کی فصل کو کاٹنے پر تصادم پولیس کے ہاتھوں سرکاری زمین پر قابض پارٹی کی خاتون مبینہ طور پر ہلاک گاؤں والوں نے اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کی گاڑیوں کو توڑ دیا نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع پولیس کی دوڑیں لگوا دیں مقامی سابق ایم پی پی اے عادل بخش چٹھہ موقع پر پہنچ گئے مزاکرات کی کوشش جاری سرکاری 92 کلے زمین پر کٹائی جاری تھی کہ قابض افراد نے حملہ کر دیا اسسٹنٹ کمشنر سلیم آسی کا موقف کہ عورت حرکت قلب بند ہونے مری۔
 

اشتہارات