Published: 18-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ تھانہ سول لائن پولیس کی شاندار کارکردگی بین اضلاعی اظہر عرف فوجی ڈکیت گینگ کے 03 ارکان پولیس نے گرفتارکر لیے۔ملزمان 06لاکھ50ہزار روپے نقدی،01عدد کار گرینڈی مالیتی68لاکھ روپے،2عدد رائفلیں برآمدکر لئے۔