ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف سے حافظ آباد پولیس کے بہادر غازی اے ایس آئی ناصر حسین کی ملاقات

Published: 19-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف سے حافظ آباد پولیس کے بہادر غازی اے ایس آئی ناصر حسین کی ملاقات۔آر پی او نے دو مختلف واقعات میں جرائم پیشہ عناصر سے جرات اور بہادری سے مقابلہ کرنے والے پولیس غازی ناصر حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔محکمہ پولیس کے غازی میرے خاندان کے فرد کی طرح اور فخر ہیں ان کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ آر پی او
 

اشتہارات