Published: 19-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کا دورہ حافظ آباد۔عارف شہید پولیس لائنز آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ یادگار شہدا پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کے درجات میں بلندی کے لیے دعا کی۔