Published: 20-04-2023
گجرات (رپورٹ سلیمان علی بٹ سے) عید الفطر کی مناسبت سے کچہری چوک حسن چوک‘ نواب زادہ چوک‘ شاہدولہ چوک‘ مچھلی بازار‘ ظہور پیلس‘ پاکستان چوک اور دیگر وغیرہ بھی شامل ہیں گجرات کے بازار اور مارکیٹوں میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات سے گجرات ضلع بھر میں پولیس کے افسران و جوان الرٹ رہ کر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔