بجلی کی تاریں چوری کرکے لیجاتے ہوئے رکشہ ڈرائیور گرفتار

Published: 20-04-2023

Cinque Terre

گجرات (رپورٹ سلیمان علی بٹ سے) بجلی کی تاریں چوری کرکے لیجاتے ہوئے رکشہ ڈرائیور گرفتار، گالف سگنل جیل روڈ، ٹریفک وارڈن جاوید نے رکشہ ڈرائیور کو روکا، مشکوک حرکات وسکنات پر رکشہ ڈرائیور سے استفسار کیا، رکشہ ڈرائیور کے ساتھی نے موقعہ سے فرار ہونے کی کوشش کی، رکشہ ڈرائیور اور ساتھی دونوں کو دھر لیا گیا، ملزمان کو تھانہ ریس کورس پولیس کے حوالے کردیا گیا.
 

اشتہارات