Published: 20-04-2023
لالہ موسیٰ (رانا مہتاب اسلم)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید اسد مظفر نے دبنگ کرائم فائٹر آفیسر انسپکٹر تنویر عباس بھٹی کو ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات کر دیا انسپکٹر تنویر عباس بھٹی نے بطور ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کا چارج سنبھال لیا