گوجرانوالہ سی آئی اے پولیس کی کارروائی: 3ڈکیت گینگز کے 10ارکان پولیس کے شکنجے میں‘ لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد

Published: 21-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گوجرانوالہ سی آئی اے پولیس کی کارروائی۔03ڈکیت گینگزکے10ارکان پولیس کے شکنجے میں۔ملزمان کے قبضہ سے06لاکھ50ہزار روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد۔ سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور کارروائیاں کرنے پر شہریوں کا مقامی پولیس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ 
 

اشتہارات