Published: 21-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ کا اجلاس۔سب انسپکٹر کی پروموشن کے لیے ریجن بھر سے 52اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر۔ اسی طرح ریجن بھر سے52ہیڈ کانسٹیبلان کو ASIکے عہدہ پر ترقی دی گئی۔ریجن بھر میں ایک ماہ کے دوران کثیر تعداد میں ترقیوں نے ملازمین کے لیے میٹھی عید کی خوشیوں کو دوبالاکر دیا۔ایک ماہ کے دوران 3ڈیپارٹمنٹل پروموشن بورڈ میں 155اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر اور 200ہیڈکنسٹیبلان کو ASIکے عہدہ پر ترقی دی گئی۔