Published: 21-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ کینٹ پولیس کی بڑی کاروائی کار/ موٹر سائیکل چور گرفتار، 01 کار اور 10 موٹر سائیکلیں برآمد موٹر سائیکل اور گاڑی چوری کے مقدمات میں مطلوب ملزمان، خالد اور سفیان کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے