گجرات کچہری میں جعلی کریکٹر سر ٹیفکیٹ بنانیوالے بڑے گروہ کا انکشاف‘‘ مقدمہ درج

Published: 22-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات کچہری میں جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ بنانے والے بڑے گروہ کا انکشاف آفتاب شاہ انچارج خدمت مرکز نے جعلی /خودساختہ کریکٹر سرٹیفکیٹ پر ترمیم کروانے کیلئے آنے والے سرغنہ پر مقدمہ درج کروا دیا مسمیان کاشف ولد محمد یوسف 2 عبد الرحمان ولد جمشید عمران فتح پور ضلع گجرات کے رہائشی کسی آصف رضا ولد محمدیوسف کی ایما پر دیگر نامعلوم کے ساتھ مل کر سر ٹیفکیٹ تیار کر کے استعمال کی غرض سے ترمیم کروانے خدمت مرکز پیش کیا گیا جو پڑتال پر خودساختہ /جعلی نکلا۔تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا
 

اشتہارات