تھانہ قادر آباد پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی: ناجائز اسلحہ برآمد ملزمان گرفتار

Published: 22-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف کے احکامات کی روشنی میں ریجن بھر میں اسلحہ کلچر کے خاتمہ کے لیے کریک ڈاؤن جاری۔منڈی بہاؤالدین تھانہ قادرآباد پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملزمان گرفتار کر لیا۔
 

اشتہارات