راولپنڈی پولیس کے چاند رات کے حوالے سے موثر سکیورٹی انتظامات

Published: 22-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)راولپنڈی پولیس کے چاند رات کے حوالے سے موثر سکیورٹی انتظامات، بازاروں میں گشت کے علاؤہ شہر بھر میں سنیپ چیکنگ اور مانیٹرنگ جاری، پکٹس اور پٹرولنگ سکواڈز کے ساتھ ساتھ تھانوں کی موبائلز اورموٹرسائیکل گشت جاری، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لئیتمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،
 

اشتہارات