ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی یاد گار شہداء پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی
Published: 26-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے یاد گار شہداء پر حاضری دی،پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی