نئے تعینات ہونیوالے ڈی پی اوگجرات احمد نواز شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

Published: 26-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)نئے تعینات ہونے والے ڈی پی اوگجرات احمد نواز شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔ڈی پی او گجرات کا پولیس لائنز پہنچنے پرایس پی انویسٹی گیشن محمد ریاض ناز نے پولیس افسران کے ہمراہ استقبال کیا۔ جوانوں کے چاک وچوبند دستے نے انہیں سلامی دی
 

اشتہارات