ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹرحیدراشرف،کمشنرنویدحیدر شیرازی،سی پی او محمدایازسلیم،ڈی سی فیاض احمدموہل اوردیگرافسران وملازمین نے گوج

Published: 26-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹرحیدراشرف،کمشنرنویدحیدر شیرازی،سی پی او محمدایازسلیم،ڈی سی فیاض احمدموہل اوردیگرافسران وملازمین نے گوجرانوالہ پولیس لائن میں نماز عیدالفطر اداکی۔ملک وقوم کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔بعد ازاں افسران جوانوں سے عید ملے اور ان کے ساتھ مل کر کھانہ کھایا۔
 

اشتہارات