ہمارے شہداء ہمارا فخر ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی عید کے موقع پر شہداء فیملیز کے گھروں میں آمد‘ تحائف تقسیم کئے

Published: 26-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ہمارے شہداء ہمارا فخر ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی عید کے موقع پر شہداء فیملیز کے گھروں میں آمد شہداء فیملیز کو راشن، پھول، تحائف اور بچوں میں عیدی تقسیم کی.آئی جی پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلع سیالکوٹ کے شہداء کی فیملیز کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلیے ان کے گھروں میں عید کے تحائف بھجوا دیے گئے ہیں. پوری قوم شہداء اور ان فیملیز کی قرضدار ہے کسی بھی موقع پر شہداء فیملیز کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے.
 

اشتہارات