Published: 26-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا آر پی او شارق کمال صدیقی اپنے جوانوں سے عید ملنے ان کے ڈیوٹی پوائنٹ پر پہنچ گئے اور پی او نے ناکہ ڈیوٹی پر موجود جوانوں کو عید کی مبارک باد دی آر پی او نے اچھی ڈیوٹی پر شاباش دی اور عیدی بھی تقسیم کی۔ آپ کی وجہ سے لوگ پرامن عید کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ لوگ عید کی وجہ سے جبکہ ہم ان کو خوش دیکھ کر خوش ہیں۔ ریجن پولیس کے جوانوں نے اپنے گھروں سے دور رہ کر اپنے فرائض سر انجام دیے ہیں مجھے فخر ہے کہ میں ایسی دلیر اور باہمت فورس کا کمانڈر ہوں۔آر پی او شارق کمال صدیقی۔