سرگودھا آر پی او شارق کمال صدیقی کی یادگار شہداء آمد‘پھولوں کی چادر چڑھائی

Published: 26-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا آر پی او شارق کمال صدیقی کی یادگار شہداء آمد ڈی پی او محمد فیصل کامران اور اے ایس پی سٹی عثمان عزیز میر بھی ہمراہ تھے۔ سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی‘ شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ شہداء ہمارا فخر ہیں خوشی کے موقع پر ان کو یاد رکھنا ہم پر لازم ہے۔ شہداء کی یاد سے ہمیں ایک نیا حوصلہ ملتا ہے۔ پولیس کے افسران و جوان وطن عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں آر پی او شارق کمال صدیقی
 

اشتہارات