Published: 26-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی صدر ڈویژن محمد نبیل کھوکھر کا مری میں سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ، مختلف پوائنٹس پر ڈیوٹیز چیک کیں اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ سیاحوں کے محفوظ اور خوشگوار سفر کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی پولیس کی جانب سے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ایس پی صدر