Published: 26-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)عید کے موقع پر 425 لٹر شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی کینٹ پولیس نے دو بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا اظہر سے 200 لٹر شراب جبکہ شکیل مسیح سے 225 لٹر شراب برآمد۔ مقدمات درج کر لئے۔