Published: 26-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی انویسٹی گیشن فرحان اسلم نے تھانہ کوٹ مومن، میلہ، مڈھ رانجھا اور لکسیاں کے تھانہ جات کے تمام تفتیشی افسران سے میٹنگ کی متعلقہ افسران کو تمام زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ کی بنیاد پر جلد از جلد نمٹانے کی ہدایات عادی مجرمان و اشتہاری مجرمان کے خلاف موثر کارروائی عمل میں لا کر، دیئے گئے احداف حاصل کرنے کی ہدایت