ایس ایس پی آپریشنز حسن افضل کی شہید کانسٹیبل محمد یوسف کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت
Published: 26-04-2023
(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)سٹی پولیس آفیسر محمد ایاز سلیم کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز حسن افضل کی شہید کانسٹیبل محمد یوسف کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت،بیٹی کے سر پردست شفقت رکھا اور اسے دعاؤں میں رخصت کیا۔