اسٹیبلشمنٹ برانچ ڈی پی او آفس گجرات مہر عتیق کو نئے ڈی پی او گجرات سید احمد نواز شاہ نے چارج سنبھالتے ہی تبدیل کر دیا

Published: 26-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے)اسٹیبلشمنٹ برانچ ڈی پی او آفس گجرات مہر عتیق کو نئے ڈی پی او گجرات سید احمد نواز شاہ نے چارج سنبھالتے ہی تبدیل کر دیا سابقہ بہترین کارکردگی پر سب انسپکٹر مولوی محمد اکرم کو دوبارہ انچارج او ایس آئی Osi برانچ تعینات کر دیا گیا۔
 

اشتہارات