جھاوریاں پولیس کا منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن‘ 4ملزمان گرفتار

Published: 27-04-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)جھاوریاں پولیس کا منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن 04 ملزمان گرفتار،شراب اور غیرقانونی اسلحہ برآمد‘مقدمات درج‘ احمد سے شراب 10 لٹر، امجد سے پسٹل30بور، توقیر سے پسٹل30بور اور ممتاز سے پسٹل30بور برآمد کر لئے۔ 
 

اشتہارات