Published: 27-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل کا کھیدرالہ کا دورہ کیا، نویں جماعت کے لئے قائم امتحانی مرکز میں انتظامات کاجائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے ہدایت کی کہ طلباء کو امتحانی مراکز میں بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے