Published: 28-04-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) حافظ آباد کے علاقہ شوری چٹھہ میں پیش آیا ہے جہاں پر بااثر چوہدریوں نے مبینہ طور پر غریب محنت کش جو کہ ملزمان کے پاس کام کرتا تھا حکم نہ مانے پر ٹوکے سے ہاتھ کاٹ کر سر اور بھویں مونڈ دیں متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ میرے والد کو بھی ملزمان نے قید کیا ہوا ہے ڈی پی اؤ ڈاکٹر فہد احمد کا واقعہ کا نوٹس مکمل تحقیقات کا حکم مغوی کو برآمد کرنے کا حکم۔